حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز)چین کے دفتر خارجہ سے وزیر اعلی کے چندرا
شیکھر راؤ کو آج ایک مکتوب موصول ہوا جس میں وزیر اعلی سے
چین کے سنچوا
علاقہ کا دورہ کرنے کی خواہش کی گئی ۔ اس مکتوب میں مزید یہ بھی کہا گیا
کہ سنچوا علاقہ اور تلنگانہ میں بہت ساری مماثلتیں ہیں۔